پاکستان کا وہ شہر جہاں یکم فروری کو کورونا ویکسین پہنچ جائے گی

پاکستان کا وہ شہر جہاں یکم فروری کو کورونا ویکسین پہنچ جائے گی
پاکستان کا وہ شہر جہاں یکم فروری کو کورونا ویکسین پہنچ جائے گی
سورس: Wikimedia Commons

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) یکم فروری کو شہر قائد میں کورونا کی ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ جائے گی۔

محمہ سندھ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم فروری کو کراچی میں کورونا ویکسین پہنچے گی جس کے بعد سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین دی جائے گی۔ فروری کے پہلے ہفتے میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔