پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہوگیا
پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہوگیا
سورس:   Hippopx

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز (پیر کو) سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  آج سونا 100 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے باعث اس کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 450 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 85 روپے اضافے سے 97 ہزار 265 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر سات ڈالر کے اضافے سے 1863 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -