اداکارہ ثناء جاوید کی چھوٹی بہن کی بھی شوبز میں انٹری، تصاویر وائرل
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ ثنا جاوید کی چھوٹی بہن تہمینہ جاوید نے بھی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری دے دی، انہوں نے ڈرامہ ’چمک دمک‘ سے اپنی اداکاری کے کیرئیر کا آغاز کیا ہے ۔ڈرامے کی ایک جھلک شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ" ڈرامے چمک دمک کے سیٹ سے"۔
View this post on Instagram
چمک دمک ڈرامے میں وہ انعم نامی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ثنا جاوید کی بہن کا یہ ڈیبیو ڈرامہ ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
اس ضمن میں تہمینہ جاوید نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ شوٹنگ کے دوران کی ایک تصویر۔
View this post on Instagram
یہ ڈرامہ نجی ٹی وی چینل ہم پر نشر کیاجائے گا۔
View this post on Instagram