آسٹریلین اوپن میں کیئریئر کا آخری میچ، ثانیہ مرزا ہاریں یا جیتیں؟ افسوسناک انجام 

آسٹریلین اوپن میں کیئریئر کا آخری میچ، ثانیہ مرزا ہاریں یا جیتیں؟ افسوسناک ...
آسٹریلین اوپن میں کیئریئر کا آخری میچ، ثانیہ مرزا ہاریں یا جیتیں؟ افسوسناک انجام 

  

ملبورن (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن میں اپنا مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل ہارگئیں، اس ناکامی کے ساتھ یہ میچ  آسٹریلین اوپن میں ان کے کیریئر کا آخری میچ ثابت ہوا۔ ثانیہ مرزا نے 2022 سیزن کے بعد کھیل سے کنارہ کشی کا اعلان کررکھاہے۔

ملبورن میں جاری ایونٹ کے مسکڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں ثانیہ اور راجیو رام کو چارچھ اور پانچ سات سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ 34 سالہ ثانیہ مرزا نے اپنے کیریئر میں آسٹریلین اوپن کے دو ڈبلز ٹائٹل جتنے کا اعزاز پایا ہے۔

مزید :

کھیل -