ایک پنشن ملے گی یا دو ؟ لاہور ہائیکورٹ نے بیٹے اور خاوند کی پنشن سے متعلق بیوہ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

ایک پنشن ملے گی یا دو ؟ لاہور ہائیکورٹ نے بیٹے اور خاوند کی پنشن سے متعلق بیوہ ...
ایک پنشن ملے گی یا دو ؟ لاہور ہائیکورٹ نے بیٹے اور خاوند کی پنشن سے متعلق بیوہ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے بیوہ کی درخواست نمٹاتے ہوئے باپ اور خاوند کی پنشن کا حقدار قرار دیدیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے بیوہ کو سنگل پنشن کی ادائیگی سے متعلق محکمہ خزانہ پنجاب کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیاہے اور بیوہ کو دہری پنشن کی ادائیگی کا حکم جاری کر دیاہے ۔ 

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -