بیلا حدید نے شراب چھوڑنے کی وجہ بتادی

بیلا حدید نے شراب چھوڑنے کی وجہ بتادی
بیلا حدید نے شراب چھوڑنے کی وجہ بتادی

  

نیویارک (آئی این پی) فلسطینی نژاد امریکی ماڈل بیلا حدید نے شراب نوشی کی عادت چھوڑنے کی وجہ بتادی ہے۔

بیلا حدید نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں 6 ماہ قبل اپنی شراب نوشی کی عادت چوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے شراب پینا اس لیے چھوڑا کیونکہ یہ انسان کی دماغی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ہے,  6 ماہ پہلے شراب نوشی چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔

انہوں نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ انہوں نے اپنے ڈاکٹر اور نان الکوہولِک مشروبات کے برانڈ کے شریک بانی سے شراب پینے کے دماغ پر ہونے والے نقصانات کی وضاحت سننے کے بعد فیصلہ کیا کہ وہ شراب نہیں پئیں گی۔

مزید :

تفریح -