تحریک انصاف نے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا
تحریک انصاف نے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا

  

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف نے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری ، اعظم سواتی ، خان محمد جمالی، امیر بخش بھٹو کو  سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیاہے جبکہ اعجاز چوہدری، ابراہیم خان، آفتاب صدیقی، عاطف خان ،ا یڈوکیٹ عطاللہ نائب صدر ہوں گے ۔ مرکزی عہدیداروں کا نوٹیفکیشن سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے جاری کیا ۔

مزید :

قومی -