خانپور ڈیم پر پکنگ منانے آنے والے سکول کے بچوں کی کشتی ڈیم میں الٹ گئی ، افسوسناک خبر 

خانپور ڈیم پر پکنگ منانے آنے والے سکول کے بچوں کی کشتی ڈیم میں الٹ گئی ، ...
خانپور ڈیم پر پکنگ منانے آنے والے سکول کے بچوں کی کشتی ڈیم میں الٹ گئی ، افسوسناک خبر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )خانپور ڈیم میں کشتی الٹنے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیاہے۔

تفصیلات کے مطابق خانپور ڈیم پر پکنگ کیلئے گئے سکول کے بچوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ، بچوں سے بھری ہوئی کشتی ڈیم میں الٹ  گئی، کشتی میں 35 بچے اور 4 اساتذہ سوار تھے ، تمام بچوں کو ریسکیو کر لیا گیاہے تاہم ایک ٹیچر جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ چار بچوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔بچوں کا تعلق نجی سکول سے بتایا جارہاہے ۔

مزید :

قومی -