پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی کا رحجان، 100 انڈکس کس سطح پر پہنچ گیا؟ جانیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی کا رحجان، 100 انڈکس کس سطح پر ...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی کا رحجان، 100 انڈکس کس سطح پر پہنچ گیا؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج دوسرے روز بھی مندی کا رحجان رہا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں 36 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔آج(منگل کو)جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 44ہزار923 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں کاروبار کا مثبت رحجان بھی رہا  اور اس دوران 100 انڈکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔تاہم جب دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 44ہزار887 کی سطح پر تھا۔

مزید :

قومی -