سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 12 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونےکی قدر 252 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 582 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی  مارکیٹ میں سونےکی قدر 1838ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

 
 
 

مزید :

بزنس -