قومی کرکٹر نے چیئرمین پی سی بی کی سلیکشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھادئیے

قومی کرکٹر نے چیئرمین پی سی بی کی سلیکشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھادئیے
قومی کرکٹر نے چیئرمین پی سی بی کی سلیکشن کے طریقہ کار پر سوالات اٹھادئیے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئرمین کی سلیکشن کا طریقہ کار ٹھیک نہیں ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پی سی بی کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار درست نہیں، چیئرمین پی سی بی کا انتخاب سلیکشن کے تحت ہوتا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کا چناؤ انتخابات کے ذریعے کرنا چاہیے۔ چیئرمین پی سی بی سیاسی بنیادوں پر آتا ہے، سیاسی طور پر آنے والے چیئرمین کو کرکٹ کی سمجھ ہی نہیں ہوتی۔ وزیراعظم کے ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے کے فیصلے پر اعتراض ہے۔

مزید :

کھیل -