چلغوزوں پر عائد 45 فیصد ڈیوٹی ختم، کتنے سستے ہوگئے؟

چلغوزوں پر عائد 45 فیصد ڈیوٹی ختم، کتنے سستے ہوگئے؟
چلغوزوں پر عائد 45 فیصد ڈیوٹی ختم، کتنے سستے ہوگئے؟

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے سردیوں کے سب سے مہنگے خشک میوے چلغوزے پر عائد ڈیوٹی ختم کردی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) کی جانب سے چلغوزوں پر عائد 45 فیصد  ریگولیٹری ڈیوٹی  ختم کرنے کی منظوری دی گئی جس کے بعد  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیا۔ چلغوزے پر عائد ڈیوٹی ختم ہونے  کے بعد  اس کی فی کلو قیمت 5500 روپے فی کلو  ہوگئی ہے۔ فی من چلغوزے کی قیمت 20 ہزار روپے کم ہو کر دو لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -