فہد ہارون معاون خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل ریفارمز تعینات 

 فہد ہارون معاون خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل ریفارمز تعینات 

  

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے فہد ہارون کو معاون خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل ریفارمز تعینات کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کے فہد ہارون کی بطور معاون خصوصی پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل ریفارمز تعینات کرنے کی منظوری کے بعد اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے فہد ہارون کو معاون خصوصی بنایا تھا۔

 ریفارمز تعینات 

مزید :

صفحہ آخر -