گرومانگٹ روڈ گلبرگ سوئی گیس آفس کے میٹر یارڈ میں آتشزدگی

 گرومانگٹ روڈ گلبرگ سوئی گیس آفس کے میٹر یارڈ میں آتشزدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کرائم رپورٹر)رات گئے تک سوئی گیس آفس گرو مانگٹ روڈ پر میٹر یارڈ میں آگ لگ گئی شعلے آسمان کو چھونے لگے۔ ذرائع کے مطابق میٹر یارڈ کا ریکارڈ ختم کرنے کا شاخسانہ سوئی گیس آفس کے اندر موجود نسل در نسل ملازمین اور مخصوص افسران کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے ۔واقعہ کی تحقیقات کے لئے اعلی حکام اور ایجنسیز کے رابطے جاری ہیں۔
آتشزدگی

مزید :

صفحہ آخر -