جوہر ٹاو¿ن دھماکہ میں ملوث 3 ملزمان کیخلاف کیس میں پراسیکیوشن کے گواہان طلب

 جوہر ٹاو¿ن دھماکہ میں ملوث 3 ملزمان کیخلاف کیس میں پراسیکیوشن کے گواہان طلب

  

لاہور( نامہ نگار خصوصی)جج انسداد دہشت گردی عبہر گل خان نے جوہر ٹاو¿ن دھماکہ میں ملوث 3 ملزمان کیخلاف کیس میں پراسیکیوشن کے گواہان کو 31 جنوری کو طلب کر لیا، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سماعت ویڈہو لنک کے ذریعے کی گئی،ملزمان میں ملزم سمیع الحق ،عزیز اکبر اور نوید اختر شامل ہیں،سی ٹی ڈی کے انسپکٹر خالد اکبر نے شہادت قلمبند کرائی،ملزمان کے وکیل نے گواہ سے جرح مکمل کی،ملزمان کیخلاف سی ٹی ڈی انسپکٹر خالد اکبر نے چالان جمع کرا رکھا ہے، اس مقدمے میں چار ملزمان کو پہلے ہی 9،9 مرتبہ سزا موت ہو چکی ہے۔

گواہان طلب 

مزید :

صفحہ آخر -