پنجاب یونیورسٹی سے 10امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  پنجاب یونیورسٹی سے 10امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  

لاہور(پ ر)پنجاب یونیورسٹی نے محمد احسان ولد غلام رسول کوایجوکیشن ،عثمان احمد ولد حاجی مشتاق احمد کوبائیوٹیکنالوجی،آفرین کومل دختر شیر محمد مرزا کواپلائیڈ سائیکالوجی ،محمد تجمل خان ولد غلام یٰسین کو باٹنی،ناہید اختر دختر حبیب اللہ کو ایجوکیشن ،حنا اشرف دختر محمد اشرف عزیز کو ایگریکلچر ل سائنسز (پلانٹ پیتھا لو جی ) ، رابعہ قدوس دختر عبدالقدوس کو اردو ثناءصدیق دختر محمد صدیق کو ایگر یکلچرل سائنسز،پلانٹ پیتھا لو جی ،مدیحہ خالد دختر خالد محمود کو کمپیوٹر سائنس اور سحرش بلال دختر محمد بلال کوبا ئیو کیمسٹری کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -