25 مئی لانگ مارچ تشدد کیس ‘ حکومت سے انکوائری رپورٹیں طلب 

 25 مئی لانگ مارچ تشدد کیس ‘ حکومت سے انکوائری رپورٹیں طلب 

  

 لاہور( نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے 25 مئی لانگ مارچ تشدد کیس میں حکومت سے انکوائری رپورٹیں تین ہفتوں میں طلب کر لیں عدالت نے پنجاب حکومت کو انکوائری ٹریبونل کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے وفاقی حکومت سے آنسو گیس شیلز کے سٹاک اور استعمال شدہ شیلز کی رپورٹ بھی طلب کرلی وکیل درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ 25 مئی کو پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کیا ، رپورٹس کو جان بوجھ کر تاخیر کا شکار کیا جارہا ہے۔

رپورٹیں طلب

مزید :

صفحہ آخر -