سید احمد کراچی میں انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

سید احمد کراچی میں انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

  

لاہور(پ ر)سید احمد انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز بدھ دوپہر سوا ایک بجے بعد نماز ظہر سلطان مسجد ڈی ایچ اے فیز 5 کراچی میں ادا کی جائے گی ۔ سوگواروں میں اہلیہ لیلیٰ سید احمد ،بیٹی مضنہ، داماد ہارون احمد، پوتیاں عیشا اورسمرہ شامل ہیں۔ مرحوم کی وفات پر عزیز و اقارب اور دوست احباب نے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -