مردم شماری اب یکم مارچ سے شروع کرنیکا فیصلہ، تاریخ تبدیل

مردم شماری اب یکم مارچ سے شروع کرنیکا فیصلہ، تاریخ تبدیل

  

ملتان(وقائع نگار )ملتان سمیت ملک بھر میں مردم شماری کی تاریخ تبدیل کر دی گئی، مردم شماری اب یکم فروری کی بجائے یکم مارچ سے شروع کی جائے گی، ملتان پولیس نے سیکورٹی پلان میں تبدیلی کر دی ہے ملتان سمیت ملک بھر میں مردم شماری پہلے یکم فروری 2023 سے شروع ہونا تھی، اس کے لیے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی تھی تاہم اب مردم شماری کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے، جس کی وجہ سے سیکورٹی پلان میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، ملتان میں محکمہ شماریات (بقیہ نمبر6صفحہ6پر )

کی دو ہزار ٹیمیں مردم شماری کریں گی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -