ملتان، پولیس آپریشن، غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر تین افراد گرفتار،کارروائی شروع

ملتان، پولیس آپریشن، غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر تین افراد گرفتار،کارروائی ...

  

 ملتان(وقائع نگار)پولیس تھانہ چہلیک کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، پولیس تھانہ چہلیک نے کارروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان کو گرفتار کر کے 3 پسٹل برآمد کر لیےگرفتار ملزمان میں اکبر علی، اویس (بقیہ نمبر9صفحہ6پر )

شاہ اور مظفرعلی شامل ہیں ملزمان کو تھانہ چہلیک کے مختلف علاقوں سے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ چہلیک میں مقدمات درج کر کے کاروائی پولیس عمل میں لائی جا رہی ہےایس ایچ او تھانہ چہلیک فیضان علی رضا نے اے ایس آئی انصر عباس اور اپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے پسٹل برآمد کیے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -