ایف آئی اے ٹیم کا آپریشن، غیرملکی کرنسی، بانڈز برآمد

ایف آئی اے ٹیم کا آپریشن، غیرملکی کرنسی، بانڈز برآمد

  

بہاولپور (ڈسٹرکٹ بیورو) ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون ملتان کی ہدایت اور عدنان لوہانی ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے بہاولپور کی نگرانی میں ایف آئی اے (بقیہ نمبر26صفحہ6پر )

بہاولپور کی ٹیم کا خفیہ اطلاع پر رحیم یار خان میں چھاپہ غیر قانونی طور پر غیر ملکی کرنسی کا کاروبار کرنے والے المکہ کیش پرائز بانڈ سنٹر کے مالک محمد اسحاق اور اسکے ساتھی محمد عمران کو گرفتار کرکے 7035 سعودی ریال اور 502,500 روپے پاکستانی کرنسی سمیت 3,01,350 روپے مالیت کے پرائز بانڈ موبائل فون اور رسیدات برآمد کر لی ہیں چھاپہ مار ٹیم محمد شیراز سب انسپکٹر ایس ایچ او۔محمد تنویر ایس آئی محمد جنید ہیڈ کانسٹیبل حافظ محمد عثمان محمد جمشید اور محمد احمد کانسٹیبلان پر مشتمل تھی ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -