پی ٹی آئی کے دو ارکان اسمبلی کے استعفے تاحال منظور نہیں ہوئے، ذرائع

پی ٹی آئی کے دو ارکان اسمبلی کے استعفے تاحال منظور نہیں ہوئے، ذرائع

  

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان قومی اسمبلی کے استعفے تاحال منظور نہیں ہوئے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی کے 2 ارکان اسمبلی سردار طالب اور نواز الٰہی نے چھٹی کی درخواست دے رکھی تھی جو اسمبلی فلور پر پڑھی جاچکی ہے۔ذرائع کے مطابق سپیکر نے 22 جنوری کو 43 مزید استعفے اپریل 2022 سے منظورکیے ہیں اور ان ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے لیے مراسلہ بھی 22 جنوری کو ہی بھیجا گیا تھا۔اب تک کن ارکان کے استعفے منظور ہوئے؟

پی ٹی آئی

مزید :

صفحہ اول -