فقیر آباد اور یکہ توت میں غیر قانونی طور پر مقیم 2 افغان مہاجر گرفتار

فقیر آباد اور یکہ توت میں غیر قانونی طور پر مقیم 2 افغان مہاجر گرفتار

  

پشاور (کرائم رپورٹر)پشاور کہ علاقے فقیر اباد اور ےکہ توت میں غیر قا نو نی طور پر مقیم دو افغان مہاجر ین کو گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گئے۔تفصیلات کہ مطابق فقیر اباد کہ علاقے چر گانو چوک میں مشکوک حالت میں مقیم۔افغان شہری عبداللہ ولد حبیب اللہ اور ےکہ توت کہ علاقے میں افغان با شندہ حبیب الرحمن ولد نواب خان کو حراست میں لئے گی? جن کہ پا س نہ تو افغان سیٹزن کا ڈ تھے اور نہ دیگر دستا ویزات مو جود تھے جنکے خیلاف مقدمات درج کر کہ تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -