سابق کونسلر ملک خالد خان انتقال کرگئے 

سابق کونسلر ملک خالد خان انتقال کرگئے 

  

صوابی (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف ضلع صوابی کے رہنما اور تحصیل کونسل کے سابق کونسلر ملک خالد خان مختصر علالت کے بعد نتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کو منگل کے روز اپنے آبائی قبرستان واقع میں سپردِ خاک کر دیا گیا رسم قل کل بروز جمعرات مانیری بالا,نویش بانڈہ سلیم۔خان لختے مردان روڈ پر ان کے حجرہ میں ادا کی جائے گی مرحوم عامر خان (سینٹ آف پاکستان), سعد,زین,حمزہ اور صنان کے والدممتاز,کامران۔ عادل کے بھائی زاھد خان۔ ڈاکٹر عارف کے چچازاد بھائی میجر شہزاد کے چچا طاھر خان۔ عالمگیر خان کرم خیل (انگلینڈ) کے بہنوئی جبکہ آرباز خان کے ماموں تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -