فواد چودھری کوہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیاگیا،وکلا ءنے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں

فواد چودھری کوہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیاگیا،وکلا ءنے پھولوں کی پتیاں ...
فواد چودھری کوہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیاگیا،وکلا ءنے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کوراہداری ریمانڈ کیلئے ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیاگیا،پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔

نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق فوادچودھری کو پولیس ، سی آئی اے ، سی ٹی ڈی کے حصار میں کینٹ کچہری پہنچایاگیا،فواد چودھری کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کیاگیا، وہاں موجود پی ٹی آئی وکلا ءکی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -