عمرا ن خان کا فواد چودھری کی اہلیہ کو فون

عمرا ن خان کا فواد چودھری کی اہلیہ کو فون
عمرا ن خان کا فواد چودھری کی اہلیہ کو فون

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعطم اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے  سینئر پارٹی رہنما  فواد چودھری کی گرفتاری پر  ان کی اہلیہ  ہبہ  چودھری سے ٹیلی فون پر  رابطہ کیا ہے ۔

 نجی ٹی وی چینل " ڈان نیوز "کے مطابق عمران خان نے فواد چودھری کی گرفتاری پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جبکہ ان کے اہلخانہ سے مکمل یکجہتی کا اظہا رکیا ہے ۔

دوسری جانب  فواد چودھری کی گرفتاری پر  عمران خان نے شام 4 بجے  زمان پارک میں پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

مزید :

قومی -