سکون یہ ہے کہ
دل میں رب کا ذکر ہو ،
ذکر میں دُعا ہو ،
دعا میں قرآن مجید کے الفاظ ہوں۔۔۔
اور فکر آخرت یہ ہے کہ
سوچ سمجھ کے لکھا کریں،بولا کریں،دیکھا کریں،کیونکہ ہمارے ہر عمل کو لکھا جا رہا ہے ،قیامت کے دن سوال ہو گا۔۔????????
لوگوں کی باتوں کو دل پہ لینا چھوڑ دیں اپنی زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنے کا رکھیں
زِندگی بہت مُختصر ہے کب کِس وقت موت آجائے کچھ پتہ نہیں
اس لئے اپنے دُنیاوی کاموں کو کم کر کے کوشش کیا کریں روزانہ ایسی کوئی نیکی ضرور کریں جس کا گواہ بس آپ کا رب ہو
آپ چاہتے ہو آپ کے گناہ کوئی نہ جانے تو کوشش کریں کہ نیکیاں بھی کوئی نہ جانے