متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان رحیم یار خان پہنچ گئے 

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان رحیم یار خان پہنچ گئے 
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان رحیم یار خان پہنچ گئے 

  

رحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان پاکستان کے دورے پر رحیم یار خان پہنچ گئے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق یواے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا طیارے چاندنہ ایئرپورٹ پر لینڈ کیا،وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزرا نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہبازشریف اور صدر یو اے ای کی ملاقات بھی ہوئی،دونوں رہنماﺅں میں معیشت، تجارت اور ترقی کے امور پر بات چیت ہوئی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -رحیم یارخان -