لاہور ہائیکورٹ نے برطرف کیے گئے 20 لا افسران کو عہدوں پر بحال کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے برطرف کیے گئے 20 لا افسران کو عہدوں پر بحال کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے برطرف کیے گئے 20 لا افسران کو عہدوں پر بحال کر دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے برطرف  کیے گئے 20 لا افسران کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس مزمل اختر شبیر نے مخدوم سلطان ٹیپو سمیت 20 افسران کی درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے درخواست گزار سابق لا افسران کو بحال کردیا،درخواست میں 20 لا افسروں نے اپنے برطرفی کو چیلنج کیا تھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -