پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سیکریٹری جنرل زبیر نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا 

پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سیکریٹری جنرل زبیر نیازی کو بھی گرفتار کر لیا ...
پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سیکریٹری جنرل زبیر نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف لاہور کے سیکریٹری جنرل زبیر نیازی کو بھی گرفتار کر لیاگیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مسرت جمشید چیمہ نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے ۔ یاد رہے کہ اسلام آباد پولیس فواد چوہدری کو لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود پیش کیئے بغیر ہی اسلام آباد لے کر روانہ ہو گئی ہے ۔

مزید :

قومی -