بھارتی تھانے میں خاتون سے درندگی

بھارتی تھانے میں خاتون سے درندگی
بھارتی تھانے میں خاتون سے درندگی

  

لکھنو(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کے مخیر چوکیدار اور تھانے کے ایس ایچ او سمیت کئی اہلکاروں نے نوکری ڈھونڈنے والی لڑکی کو مل کر بے آبرو کر دیا جس پر چوکیدار کو گرفتار جبکہ پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ چوکیدار ورما نے نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر لڑکی کو زبردستی شراب پلا دی اور تھانے لے گیا جہاں ایس ایچ او، منشی، چوکیدار اور دیگر اہلکاروں نے اسے بے آبرو کر دیا۔

مزید :

انسانی حقوق -