جعلی پیر نے جن نکالتے معمر شخص کی جان لے لی
فیصل آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ملت ٹاﺅن میں href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جعلی">جعلی پیر نے جن نکالتے ہو ئے 80 سالہ شخص کی جان نکال دی ، لوگوں نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جعلی">جعلی کی ٹھکائی کرکے پولیس کے حوالے کر دیا۔پو لیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ورثاءکا کہنا ہے کہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جعلی">جعلی پیر جن نکالنے کیلئے پہلے ایک لاکھ روپے لئے اور بعد میںجسم پر گرم تیل ڈالتا رہاجس سے جن نکال لنے کے چکر میں جان لے لی ۔