انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال نیوزی کا دورہ کرے گی

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال نیوزی کا دورہ کرے گی

  

 آکلےنڈ (نیٹ نیوز) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال نےوزی کا دورہ کرے گی جس میں وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹوئنٹی 20، تےن اےک روزہ اور تےن ٹےسٹ مےچز کی سےرےز کھےلے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ انگلےنڈ کی ٹےم نےوزی لےنڈ الےون کے ساتھ دو ٹوئنٹی 20، اےک چار روزہ مےچ بھی کھےلے گی۔ انگلےنڈ کی ٹےم اپنے دورہ نےوزی لےنڈ کا آغاز نےوزی لےنڈ الےون کے ساتھ ٹوئنٹی 20 مےچ سے کرے گی۔ پہلا مےچ آئندہ سال 4 فروری کو کھےلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹوئنٹی 20 مےچ 6 فروری کو کھےلا جائے گا۔ اس کے بعد نےوزی لےنڈ اور انگلےنڈ کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان تےن ٹوئنٹی 20 مےچز پر مشتمل سےرےز کا آغاز ہوگا۔ پہلا مےچ 9 فروری کو کھےلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹوئنٹی 20 مےچ 12 فروری کو کھےلا جائےگا ۔ تےسرا اور آخری ٹوئنٹی 20 مےچ 15 فروری کو کھےلا جائےگا۔ ٹوئنٹی 20 مےچز کی سےرےز مکمل ہونے کے بعد اےک روزہ سےرےز کھےلی جائے گی۔ پہلا اےک روزہ مےچ 17 فروری کو کھےلا جائے گا جبکہ دوسرا اےک روزہ مےچ 20 فروری کو کھےلا جائے گا۔ تےسرا اور آخری اےک روزہ مےچ 23 فروری کو کھےلا جائے گا۔ نےوزی لےنڈ کے خلاف اےک روزہ سےرےز مکمل کرنے کے بعد انگلےنڈ کی ٹےم نےوزی لےنڈ الےون کے خلاف چار روزہ مےں کھےلے گی جو کہ 27 فروری سے 2 مارچ تک کھےلا جائے گا۔ےہ مےچ مکمل ہونے کے بعد انگلےنڈ اور نےوزی لےنڈ کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان تےن ٹےسٹ مےچز پر مشتمل سےرےز بھی کھےلی جائے گی۔ پہلا ٹےسٹ مےچ 6 سے 10 مارچ تک کھےلا جائے گا۔ دوسرا ٹےسٹ مےچ 14 سے 18 مارچ تک کھےلا جائے گا جبکہ تےسرا اور آخری ٹےسٹ مےچ22 سے 26 مارچ تک کھےلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -