نیشنل امپائرنگ کورس رواں سال ستمبر کے پہلے ہفتے میں منعقد ہو گا

نیشنل امپائرنگ کورس رواں سال ستمبر کے پہلے ہفتے میں منعقد ہو گا

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان روئنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل امپائرنگ کورس رواں سال ستمبر کے پہلے ہفتے میں کراچی میں منعقد ہو گا۔ پاکستان روئنگ فیڈریشن کے حکام کے مطابق کورس میں 30 امپائر حصہ لیں گے۔ حکام کے مطابق دو روزہ کورس کے اختتام پر نئے امپائر شامل کرنے کیلئے امتحان بھی رکھا گیا ہے جس میں 20 نئے امپائر امتحان میں سامنے آئیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -