ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں موقع ملا تو کیریئر کی بہترین کارکردگی پیش کرونگا یووراج

ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں موقع ملا تو کیریئر کی بہترین کارکردگی پیش کرونگا ...

  

 ممبئی ( نیٹ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹےم کے سٹار بلے باز ےوراج سنگھ نے کہاہے کہ ٹوئنٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کھےلنے کا موقعہ دےا گےا تو بہترےن کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا ۔ اےک خصوصی بات چےت مےں انہوںنے کہاکہ وہ اےک طوےل عرصے سے کرکٹ سے دور ہےں تاہم انہےں خوشی ہے کہ ٹوئنٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے مجوزہ ٹےم مےں شامل کےا گےا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ان کی کوشش ہوگی کہ اس ورلڈ کپ مےں موقعہ ملنے پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرےں اور شائقےن کرکٹ کے دل جےتےں۔ واضح رہے کہ 30 سالہ یووراج سنگھ گزشتہ سال نومبر میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص کے بعد کھیل سے علیحدہ ہوگئے تھے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -