بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے 28 جولائی کو کھیلا جائےگا

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے 28 جولائی کو کھیلا جائےگا

  

 کولمبو ( نیٹ نیوز) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان اےک روزہ سےرےز کا تےسرا مےچ 28 جولائی کو کھےلا جائےگا۔ دونوں ٹےموں کے درمےان اےک روزہ سےرےز کے 5 مےچ کھےلے جائےں گے ۔ اےک روزہ سےرےز کے بعد واحد ٹوئنٹی 20 مےچ بھی شےڈول ہے ۔ سےرےز کا چوتھا اےک روزہ مےچ 31 جولائی کو کھےلا جائے گا جبکہ 5 واں اور آخری اےک روزہ مےچ 4 اگست کو کھےلا جائےگا ۔ دونوں ٹےموں کے درمےان واحد ٹوئنٹی 20 مےچ 7 اگست کو شےڈول ہے۔ اےک روزہ سےرےز مےں بھارتی کرکٹ ٹےم کی قےادت مہندرا سنگھ دھونی کررہے ہےں جبکہ سری لنکن کرکٹ ٹےم کی قےادت مہےلا جے وردھنے کررہے ہےں ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -