تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری

تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری

  

سنگا پور(اے پی پی) ایشےائی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمتوں میں کمی آنے کا رحجان جاری ہے۔ منگل کو سنگا پور کے نیو یار ک مرکنٹائل ایکسچینج میں لائٹ سویٹ خام تیل کی ستمبر کے لئے سودے 27 سینٹس کی کمی کے ساتھ 87.87 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی خام تیل کی ستمبر کے لئے سودے مزید 6 سینٹس کی کمی کے ساتھ 103.20 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے ۔

مزید :

کامرس -