سنگیتا نے ڈرامہ سیریل ” پاک ولا “کی تمام شوٹنگ مکمل کرلی

سنگیتا نے ڈرامہ سیریل ” پاک ولا “کی تمام شوٹنگ مکمل کرلی

  

لاہور( این این آئی)سینئر ہدایتکار ہ سنگیتا نے اپنی ڈرامہ سیریل ” پاک ولا “کی تمام شوٹنگ مکمل کرلی‘ عید الفطر کے بعد نئے پراجیکٹ پر کام کریں گی ۔ہدایتکارہ سنگیتا نے بتایا کہ نجی ٹی وی سے پیش کئے جانےوالے ڈرامہ سیریل ” پاک ولا “ کی تمام اقساط کی ریکارڈنگ مکمل کر لی گئی ہے جس میں اداکار ارباز خان‘ خوشبو‘ ریمبو‘ صاحبہ‘ ثناء‘ فخرامام ‘ شبیر جان‘ سعود‘ جویریہ ‘ لیلیٰ سمیت دیگر اداکار ی کر رہے ہیں ۔ہدایتکارہ سنگیتا نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان المبارک میں آرام کروں گی اور عید الفطر کے بعد نئے پراجیکٹ پر کام کا آغاز کروں گی۔

مزید :

کلچر -