اقبال کاشمیری کی فلم ” شیر دل “ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی

اقبال کاشمیری کی فلم ” شیر دل “ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی

  

لاہور(این این آئی)ہدایتکار اقبال کاشمیری کی فلم ” شیر دل “ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ۔ گزشتہ روز ایور نیو اسٹودیو میں شان اور صائمہ کے سین عکسبند کئے گئے ہیں جبکہ اسکے ساتھ ساتھ فلم کی ڈبنگ کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فلم کو عید الفطر پرنمائش کے لئے پیش کیا جائےگا ۔

مزید :

کلچر -