ارباز خان اور خوشبو نے اپنے صاحبزادے اریان کی روزہ کشائی کی

ارباز خان اور خوشبو نے اپنے صاحبزادے اریان کی روزہ کشائی کی

  

لاہور( این این آئی)اداکار ارباز خان اور خوشبو نے اپنے صاحبزادے اریان کی روزہ کشائی کی ۔ خوشبو نے بتایا کہ انکاصاحبزادہ جو ابھی نو عمر نے اس نے پہلا روزہ رکھا جس پر پورے خاندان کو بے حد خوشی ہوئی اور اسکی روزہ کشائی کے لئے خصوصی اہتمام کیا ۔

مزید :

کلچر -