کیوبا میں رقص کے ذریعے ذہنی امر اض کا علا ج

کیوبا میں رقص کے ذریعے ذہنی امر اض کا علا ج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہوانا(نیٹ نیوز) کیوبا کے دارا لحکومت ہوانا میں رقص کے ذریعے ذہنی امراض میں مبتلا افراد کا علا ج کیا جا تاہے-اس منفرد طریقہ علا ج میں دواں یا بجلی کے جھٹکو ں کے بجا ئیے بیلے اور سا لسا رقص کو استعما ل کر تے ہوئے دما غی بیماریوں میں مبتلا افراد کو نارمل زندگی کی طرف لا نے کی کو شش کی جا تی ہے-اس سینٹر میں آ ٹز م اور مر گی سے لے کر ذہنی دبا میں مبتلا افراد دھیمی دنو ں پر محوِ رقص نظر آتے جن کے مطا بق اس انو کھے طر یقہ علا ج سے انہیں مثبت نتا ئج حا صل ہو ئے ہیں -

مزید :

کلچر -