خواتین کے فن پاروں کی نمائش اختتام پذیر ہوگئی

خواتین کے فن پاروں کی نمائش اختتام پذیر ہوگئی

  

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس وزارت قومی ورثہ و یکجہتی کے زیر اہتمام خواتین کے فن پاروں کی نمائش اختتام پذیر ہوگئی۔ نمائش میں نوجوان آرٹسٹ کائنات موتلا کے فن پارے رکھے گئے تھے جن میں انہوں نے انتہائی مہارت اورخوبصورتی سے رنگوں کو بکھیرا ہے۔ نمائش میں نوجوان آرٹسٹ کے ہاتھوں سے تیار کردہ 30 فن پار ے رکھے گئے تھے۔

مزید :

کلچر -