گلوکار علی جاوید کے گانے”اک واری“ کی ویڈیومکمل

گلوکار علی جاوید کے گانے”اک واری“ کی ویڈیومکمل

  

لاہور(فلم رپورٹر) گلوکار علی جاوید کے گانے”اک واری“ کی ویڈیومکمل ہوگئی ہے جس کے ڈائریکٹر عدیل پی کے،ڈی او پی شاہد زمان بلّو اور پروڈیوسر اسد ہیں۔اس ویڈیو کے ماڈل مصنّف اور ہدایتکار پرویز کلیم کے صاحبزادے زین کلیم ہیں۔زین کلیم اس ے قبل کئی ویڈیوز میں بطور ماڈل کام کرچکے ہیں کچھ عرصہ قبل انہوں نے طارق طافو کے گانے کی ویڈیو میں بھی پرفارم کیا ہے ۔علی جاوید اور طارق طافو کی ویڈیوز جلد میوزک چینلز سے آن ائیر ہونگی۔

مزید :

کلچر -