عمران خان کو رائل کالج آف فز یشنز کی طرف سے اعزازی فیلو شپ سے نوازا جائیگا

عمران خان کو رائل کالج آف فز یشنز کی طرف سے اعزازی فیلو شپ سے نوازا جائیگا

  

لاہور(پ ر) عمران خان، چیئرمین بورڈ آف گورنرز، شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کو رائل کالج آف فزیشنز ایڈنبرگ کی طرف سے اعزازی فیلو شپ سے نوازا جائے گا، یہ اعزازی فلو شپ پاکستان میں اور بیرون ملک ہیلتھ کیئر کے میدان میں ان کی خدمات،خصوصاً پاکستان میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر جیسے منفرد ادارے کے قیام کے ذریعے دکھی انسانیت کی خدمت کے سلسلے میں دیا جا رہا ہے، رائل کالج آف فزیشنز ایڈنبرگ نے1681 ءمیں رائفل چارٹر حاصل کیا، عمران خان کو یہ اعزازی فیلو شپ کالج کی طرف سے منعقہ ایک خصوصی تقریب مورخہ27 جولائی2012ءبروز جمعہ میں دی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -