ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ آج لگایا جائیگا

ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ آج لگایا جائیگا

  

لاہور (پ ر) ہیومن رائٹس موومنٹ لاہور کے زیر اہتمام لاہور جنرل ہسپتال کے بند ہونے والے واحد یوٹرن کی بحالی کیلئے اور ایمبولینس میں مریض کی ہلاکت کے خلاف آج (25 جولائی 2012ءبروز بدھ) صبح 11 بجے لاہور جنرل ہسپتال کے آﺅٹ ڈور گیٹ نمبر3 کے سامنے ایک پرامن احتجاجی کیمپ لگایا جائیگا۔ پرامن احتجاجی کیمپ میں روزہ دار شریک ہونگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -