میٹرک نتائج، پوزیشن ہولڈر طلباءوطالبات میں تقسیم انعامات کی تقریب آج ہوگی

میٹرک نتائج، پوزیشن ہولڈر طلباءوطالبات میں تقسیم انعامات کی تقریب آج ہوگی

  

لاہور(خبرنگار) میٹرک کے سالانہ امتحان سال 2012 میں پوزیشن ہولڈز طلباءوطالبات لیپ ٹاپ اور انعام دینے کے لئے ، الحمراءہال میں آج صبح 10 بجے تقریب منعقد ہوگی جس کی صدارت رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شرکت کریں گے ۔ اور پوزیشن ہولڈر بچوں میں لیپ ٹاپ اور انعام تقسیم کریں گے اس موقع پر وزیر تعلیم میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سمیت سیکنڈری بورڈ لاہور کے چیئرمین نصراللہ ورک بھی موجود ہوں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -