اولمپکس ایسوسی ایشن کی اجازت کے بغیر کوئی لندن اولمپکس میں شرکت نہیں کرسکتا: محمد خالد

اولمپکس ایسوسی ایشن کی اجازت کے بغیر کوئی لندن اولمپکس میں شرکت نہیں کرسکتا: ...

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل محمد خالد نے کہا کہ اولمپک ایسوسی ایشن کی اجازت لئے بغیر کوئی بھی لندن اولمپکس میںشرکت کے لئے نہیں جاسکتا جو بھی اولمپکس کے ذریعے جارہے ہیں ان کی سوفیصد چیکنگ کی جاتی ہے اور اس کے بعد ہی ان کو جانے کی اجازت دی جاتی ہے اس لئے اس معاملے میں اولمپکس ایسوسی ایشن کا کوئی تعلق نہیں ہے ہم جو بھی کام کرتے ہیں شفاف کرتے ہیں اور اس کےلئے میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر کام کرتے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -