صدر زرداری نے پارٹی قیادت کا اعلیٰ سطح اجلاس آج طلب کرلیا،اہم فیصلے کئے جانے کاامکان

صدر زرداری نے پارٹی قیادت کا اعلیٰ سطح اجلاس آج طلب کرلیا،اہم فیصلے کئے جانے ...

  

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت و پےپلزپارٹی کے شرےک چےئرمین آصف علی زرداری نے پارٹی قیادت کااعلیٰ سطح اجلاس آج بدھ کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت پارٹی کے سینئررہنما شرکت کریں گے جس میں ملک کی مجموعی صورتحال‘ توہین عدالت قانون‘ پاک امریکہ تعلقات سمیت دیگر معاملات پر غور کیاجائیگا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں اہم فیصلے کئے جانے کابھی امکان ہے۔

مزید :

صفحہ اول -