بھارت ‘ٹریٹیٹم تابکاری کے اخراج سے جوہری توانائی سٹیشن کے 4کارکن متاثر

بھارت ‘ٹریٹیٹم تابکاری کے اخراج سے جوہری توانائی سٹیشن کے 4کارکن متاثر

  

جے پور، بھارت(آن لائن)شمالی بھارت مےں اےک جوہری توانائی سٹےشن پر چالےس سے زائد کارکن گزشتہ پانچ ہفتوں مےں اخراج کے دو علےحدہ علےحدہ واقعات مےں ٹرےٹےئم تابکاری سے متاثر ہوئے ہےں،ےہ بات کمپنی منےجرز نے منگل کو بتائی۔پلانٹ کے سےنئر منےجر وےنوج کمار نے بتاےا کہ روات بھاتا مےں راجستھان جوہری توانائی سٹےشن مےں کولنگ چےنل پر مرمت کے کام کے دوران23جون کو پہلا حادثہ رونما ہوا،جس مےں38افراد متاثر ہوئے۔اس نے بتاےا کہ ان مےں سے دو افراد کو تابکاری خوراکےں دی گئیں،جو سالانہ اجازت شدہ حد کے برابر ہےں،جبکہ تمام متاثرہ افراد کام پر واپس آگئے ہےں۔دوسرا واقعہ گزشتہ جمعرات کو پےش آےا جب مرمت کا کام کرنے والے چار کارکن اےک پائپ کی سےل کی مرمت کے کام کے دوران ٹرےٹےئم تابکاری سے متاثر ہوئے۔ بھارت نےوکلےئر توانائی کےلئے کوشاں ہے،جس مےں روس،جاپان،امرےکہ اور فرانسےسی ٹےکنالوجی کی بنےاد پر زےر غور ےا زےر تعمےر پلانٹس لگا رہا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -