سپریم کورٹ نے گیلانی کو گھر بھیج کر غیر آئینی اقدام کیا: اٹارنی جنرل عرفا ن قادر

سپریم کورٹ نے گیلانی کو گھر بھیج کر غیر آئینی اقدام کیا: اٹارنی جنرل عرفا ن ...
سپریم کورٹ نے گیلانی کو گھر بھیج کر غیر آئینی اقدام کیا: اٹارنی جنرل عرفا ن قادر

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹارنی جنرل عرفا ن قادر نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو گھر بھیج کر غیر آئینی اقدام کیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان قادر کاکہناتھاکہ این آر او عمل درآمد کیس میں حکومت کو کوئی جلدی نہیں اور بارہ جولائی کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی جائے گی ۔ اٹارنی جنرل کا کہناتھاکہ سپریم کورٹ کو وزیراعظم کو گھر بھیجنے کا اختیار نہیں ۔

مزید :

قومی -